اس بلاگ میں تلاش کریں

کُچھ ھمارے بارے میں

ہم اردو کے مداح ھیں اور شاید اس کے لیے اہل زبان ھونا ضروری نھیں. ہمیں اردو لکھ کے، پڑھ کے خوشی ھوتی ھے.


چند باتوں کا یہاں ذکر کرنا ضروری ھے:

  • " شدید " کا یہ ہر گز مطلب نھیں کہ شدت پسندی کے ساتھ ھمارا کوئی واسطہ ھے بلکہ یہ لفظ ھمارے جذبے کو آواز دینے کے لئے استعمال ھوا ھے۔